اضافی پھل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ پھل جس میں بیضہ دان کے ساتھ کوئی زائد عضو ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ پھل جس میں بیضہ دان کے ساتھ کوئی زائد عضو ہو۔